Job Description
ہمیں کراچی کے لیے تجربہ کار سیلز آفیسر کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
- دکانداروں اور ڈسٹری بیوٹرز سے رابطہ
- ماہانہ سیلز ٹارگٹ پورا کرنا
ضروریات:
- انٹرمیڈیٹ / گریجویٹ
- موٹر سائیکل اور لائسنس
تنخواہ کے علاوہ پیٹرول الاؤنس اور کمیشن۔
ذمہ داریاں:
- دکانداروں اور ڈسٹری بیوٹرز سے رابطہ
- ماہانہ سیلز ٹارگٹ پورا کرنا
ضروریات:
- انٹرمیڈیٹ / گریجویٹ
- موٹر سائیکل اور لائسنس
تنخواہ کے علاوہ پیٹرول الاؤنس اور کمیشن۔