نوکریاں تلاش کریں سیلز آفیسر — کراچی

سیلز آفیسر — کراچی نمایاں

Karachi Foods Ltd · 3 دن پہلے · 194 · 0 درخواستیں
مقام🇵🇰 Karachi, پاکستان
نوکری کی قسمکل وقتی
تنخواہPKR 60,000 - 90,000 / ماہانہ
تجربہ1-2 سال
زمرہسیلز اور مارکیٹنگ
پوسٹ کی گئی26 Oct 2026

نوکری کی تفصیل

ہمیں کراچی کے لیے تجربہ کار سیلز آفیسر کی ضرورت ہے۔

ذمہ داریاں:
- دکانداروں اور ڈسٹری بیوٹرز سے رابطہ
- ماہانہ سیلز ٹارگٹ پورا کرنا

ضروریات:
- انٹرمیڈیٹ / گریجویٹ
- موٹر سائیکل اور لائسنس

تنخواہ کے علاوہ پیٹرول الاؤنس اور کمیشن۔